بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عافیہ کے معنی کیا ہے؟


سوال

عافیہ کے معنی کیا ہیں؟

جواب

عافیہ کے معنی ہیں:" تندرستی ، سکون قلب و جسم وغیرہ"، لہذا عافیہ نام رکھنا جائز ہے۔

لسان العرب (15/ 72):

"وأما العافية فهو أن يعافيه الله تعالى من سقم أو بلية وهي الصحة ضد المرض يقال عافاه الله وأعفاه أي وهب له العافية من العلل والبلاء."

 فقط  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204201081

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں