بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عادل اکبر نام رکھنا


سوال

’’عادل اکبر‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’عادل‘‘ کا معنیٰ ہے: عدل و انصاف کرنے والا۔ ’’اکبر‘‘  کا معنیٰ ہے: بڑا۔ ’’عادل اکبر‘‘ کا معنیٰ ہوگا: ’’عدل کرنے والا بڑا آدمی‘‘  یا ’’زیادہ انصاف کرنے والا‘‘۔

مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200262

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں