بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ابودجانہ نام رکھنے کا حکم


سوال

ابو دوجانہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"ابودجانہ" ایک جلیل القدر مشہور صحابی سماک بن خرشۃ الخزرجی انصاری کی کنیت ہے،لہذا یہ نام رکھنا درست اور باعثِ برکت ہے،نیز اس کا صحیح تلفظ واو کے بغیر"اَبُوْدُجَانَہ" ہے۔

تاج العروس من جواہر القاموس میں ہے:

عن: أبي بكر أحمد بن عثمان بن شيبان الرازي وعنه: أبو القاسم زيد بن علي الكوفي (وأبو دجانة كثمامة: كنية (سماك بن خرشة: وقيل سماك بن أوس بن خرشة الخزرجي البياضي الأنصاري (صحابي) مشهور، رضي اللها تعالى عنه.

(المادۃ: دجن،ج:34،ص:508،ط:دارالھدایۃ)

فقط والله أعلم 


فتوی نمبر : 144112201465

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں