بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

Abiha نام کا کیا مطلب ہے اور یہ اردومیں کیسے لکھا جائے گا؟


سوال

Abiha  نام کا کیا مطلب ہے اور یہ اردومیں کیسے لکھا جائے گا؟

جواب

Abiha اردو میں ''ابیہہ''لکھا جائے گااور اس کے معنی ''سمجھ دار'' اور ''باخبر ''کے آتے ہیں۔(لسان العرب،(أبه )، 13 /466،ط:دار صادر بیروت)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143903200081

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں