بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ابیہہ نام رکھنے کا حکم


سوال

"ابیھا" نام کا معنی  اور  اس کے متعلق رائے!

جواب

مذکورہ نام (ابیھا) کا صحیح تلفظ " أَبِيْھَه" (یعنی آخر میں الف کے بجائے ہاء ) ہے، اور اس تلفظ کے اعتبار سے اس کا معنی ہے:سمجھ دار۔ ( القاموس الوحید، ص:106، ط:ادارۃ الاسلامیات) لہذا بچی کا یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207201001

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں