بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

Abiha نام کا درست تلفظ


سوال

 Abiha نام اردو میں لکھا کیسے جائے گا ؟

جواب

Abiha کا درست تلفظ   "اَبِیْهَه"(  أَبِیْهَه:آخر میں "ه" کے  ساتھ)  ہے، اس کے معنی سمجھ دار ہونے کے ہیں۔ (معجم الرائد)  (قاموس الوحید ص: 106)

یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200388

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں