بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عابد نام کے ساتھ محمد لگانے کا حکم


سوال

کیا کسی  بھی نام سے پہلے ’’محمد‘‘ لگا سکتے ہیں؟  جیسے میرا نام ’’عابد‘‘ ہے تو کیا میں ’’محمد عابد‘‘ لکھ سکتا ہوں؟ 

جواب

ہر نام کے ساتھ  ’’محمد‘‘ لگانا تو مناسب نہیں؛ اس لیے کہ بعض نام معنی کے اعتبار سے مناسب نہیں ہوتے،  البتہ ’’عابد‘‘ نام کے ساتھ تبرکاً ’’محمد‘‘  لگاکر ’’محمد عابد‘‘  رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144112200794

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں