بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ابیہہ نام کا مطلب


سوال

آپ نے یہ تو بتا دیا کہ أَبِیْهَه نام رکھنا ٹھیک ہے، لیکن اس کا مطلب نہیں بتایا!

جواب

ابیہہ کے معنی سمجھ دار کے  ہیں۔ نیز اس سے پہلے "ابیہہ" نام کے حوالے جتنے فتاویٰ ہماری ویب سائٹ پر پبلش کیے گئے ہیں، ان میں  "ابیہہ" کا معنی بھی درج کیا گیا ہے۔

تفصیل کے لیے دیکھیے:

’’ابیہا‘‘ نام کا صحیح تلفظ، مطلب اور رکھنے کا حکم، کیا ’’ابیہا‘‘ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی کنیت ہے؟ 

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201737

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں