بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ابیہا نام رکھنا


سوال

ابیہا کے معنی کیا ہیں؟

جواب

"أَبِیْهَه" (آخر میں "ه" کے ساتھ)  کے معنی سمجھ دار  کے ہیں۔ (قاموس الوحید ص: 106)۔اس کا صحیح تلفظ یہ ہے کہ آخر میں ’’الف‘‘ کے بجائے ’’ہ‘‘ پڑھی جائےتو  یہ نام رکھنا درست ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144410100782

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں