بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’’عبد اللہ حسنین‘‘ اور ’’محمد صفی اللہ‘‘ نام رکھنے کا حکم


سوال

میں نےاپنے ایک بچے کانام عبداللہ حسنین اور دوسرے کانام محمدصفی اللہ رکھا ہے، مہربانی کرکے رہنمائی فرمائیے کیایہ دونوں نام درست ہیں؟

جواب

مذکورہ دونوں نام ’’عبد اللہ حسنین‘‘ اور ’’محمد صفی اللہ‘‘ رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200108

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں