بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عبد الشاف نام رکھنا


سوال

’’عبدالشاف‘‘  نام رکھنا درست ہے؟

جواب

’’الشافی‘‘  اللہ تعالی کا صفتی نام ہے، لہذا عبد الشافی (یاء کے ساتھ) نام رکھنا جائز ہے، تاہم بچوں کے نام انبیاءِ کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، تابعین اور صلحاءِ امت رحمہم اللہ کے ناموں پر یا کوئی  اچھا بامعنی نام  رکھنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202788

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں