بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جمادى الاخرى 1446ھ 14 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

عبد الحنّان یا محمد حنّان نام رکھنا


سوال

”حنّان“  اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے؟ اگر یہ نام رکھنا ہو تو عبد الحنّان رکھیں یا محمد حنّان؟ 

جواب

”حنّان “ اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے،اس کے معنی  رحیم اور بے حد مہربان کے ہیں،  لہذا اگر یہ نام رکھنا ہو تو ”عبدالحنّان“  رکھ لیں۔

الأسماء والصفات للبيهقي ميں هے:

" ومنها «الحنان» قال الحليمي: وهو الواسع الرحمة , وقد يكون المبالغ في إكرام أهل طاعته إذا وافوا دار القرار , لأن من حن من الناس إلى غيره أكرمه عند لقائه وكلف به عند قدومه قلت: وهو في خبر عبد العزيز بن الحصين مذكور."

 (1 / 205، باب جماع أبواب ذكر الأسماء التي تتبع إثبات التدبير له دون ما سواه، ط: مكتبة السوادي، جدة)

فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144401100837

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں