بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

عبد الھادی نام کے ساتھ والد کا نام ملانا


سوال

کیا عبد والے نام کے ساتھ والد کا نام لگا سکتے  ہیں جیسے کہ "عبدالہادی یاسر"  درست ہے؟  نیز عبد کے  دال کے اوپر زبر ہوگا جیسے  Abdal  یا پیش جیسے Abdul؟ 

 

جواب

"عبد الھادی "  نام کے ساتھ  والد کا نام  ملاکر  "عبد الھادی یاسر"   نام  رکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے، نیز  ”عبد ُالھادی“  نام (بلکہ عبد سے شروع ہونے والے ناموں) میں  عبد کے دال کے اوپر پیش ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201677

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں