بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عبد الہادی نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

عبد الہادی نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’ہادی‘‘  اللہ تعالی کے صفاتی ناموں میں سے ہے،  اس کا معنی ہے "ہدایت دینے والی ذات"،  لہذا ’’عبد الهادی‘‘ کا معنی ہوا "ہدایت دینے والی ذات کا بندہ" یہ نام رکھنا درست بھی ہے اور اچھا بھی ہے۔ فقط واللہ اعلم

 

 


فتوی نمبر : 144205200421

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں