بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1445ھ 30 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عیان یا ایان نام رکھنا


سوال

"عیان" یا "ایان" نام رکھنا کیسا ہے؟ براہ کرم جواب دیجیے!

جواب

عربی زبان کے اعتبار سے لفظ "أیّان" کے معنی کب اور کس وقت کے ہیں، اس لیے یہ لفظ بطورِ نام استعمال کرنا مناسب نہیں۔ البتہ لفظ  "عیان" (عَیَّان) عین کے زبر اور یا کی تشدید کے ایک معنی کشادہ آنکھوں والا کے آتے ہیں۔ اس معنی کی رو سے یہ نام رکھنا درست ہے ۔ فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144203200507

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں