بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء
کیا آتش بازی کاسامان بنانا جائز ہے اوراس کام کو کاروبارکے طورپرکرناجائزہے؟
آتش بازی کا سامان بنانایااس کاکاروبارکرنا ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143101200587
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔