بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 شوال 1445ھ 06 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

عاصم آفتاب نام رکھنا


سوال

 میں اپنے بیٹے کا نام صحابی رسول حضرت عاصم بن ثابت کے نام کو اپنے نام کے ساتھ ملا کر عاصم آفتاب رکھناچاہتا ہوں کیا یہ نام درست ہے؟

جواب

عاصم عصمۃ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے نگہبان،حفاظت کرنے والا اور یہ نام  کئی صحابہ  کرام کا ہے ؛لہذا  عاصم اور آفتاب ان دونوں ناموں کو ملاکر نام رکھنا درست ہے ۔

فقط  واللہ الموفق

 


فتوی نمبر : 144402101799

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں