بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

آصف نام کا مطلب


سوال

آصف نام کا کیا مطلب ہے؟

جواب

آصف عبرانی زبان کا لفظ ہے اس کا مطلب ہے"لائق وزیر" نیز یہ حضرت سلیمان علیہ السلام  کے وزیر کا نام تھا۔ (بحوالہ: فیروز اللغات جامع، صفحہ نمبر :23،ط:فیروز سنز پرائیوٹ لمیٹڈ)۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503100857

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں