بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

عصر کی فوت شدہ نماز کی قضاء مغرب کی نماز کے بعد کی جا سکتی ہے


سوال

 اگر عصر کی نماز فوت ہو جائے تو اس کی قضا مغرب کی نماز کے بعد ہوسکتی ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں عصر کی فوت شدہ نماز کی قضاء مغرب کی نماز کے بعد ہو سکتی ہے اور تاخیر پر توبہ استغفار بھی کرنا چاہئے۔

فتاویٰ شامی میں ہے:

"وجميع أوقات العمر وقت للقضاء إلا الثلاثة المنهية." 

(کتاب الصلاہ، باب قضاء الفوائت، ج:2، ص:66، ط:سعید)

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144311100475

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں