بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

عانیہ یا آنیہ نام رکھنا


سوال

عانیہ یا آنیہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"عانیہ" کے معنی قیدی عورت کے آتے ہیں، یہ نام رکھنا صحیح نہیں ہے۔ اور "آنیہ" کے معنی برتن کے ہیں، یہ نام بھی مناسب نہیں ہے۔ ان کے بجائے کوئی اور اچھے معنیٰ والا عربی نام یا صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی کے نام پر نام رکھیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200729

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں