بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عائذہ نام کے ساتھ مزید نام کا اضافہ کرنا کیسا ہے؟


سوال

عائذہ کے ساتھ کسی نام کا اضافہ کرنا ہو تو کیا نام ہو؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں معنیٰ کے اعتبار سے عائذہ نام رکھنا درست ہے، اور اس پر  اضافہ کرنا بھی جائز ہے،  تاہم مزید اس کے ساتھ کوئی اور  اضافہ کرکےنام کو طویل  کرنا مناسب نہیں ،کیوں کہ طویل نام  عام ماحول میں روزِ مرّہ  مکمل لینا مشکل ہے، لہذا صرف عائذہ نام رکھنا ہی بہتر ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404100628

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں