بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

آہل / آحل نام رکھنے کا حکم


سوال

آہل، آحل نام رکھنا کیسا ہے؟ اس کے کیا معنی ہیں؟

جواب

" آہِل"  کا معنی ہے: مانوس، کنبہ دار۔  (القاموس الوحید، المادہ: ا، ہ، ل، ص:140، ط:ادارۃ الاسلامیات)

" آحل" یہ  لفظ  کسی  لغت  میں نہیں ملا۔

   لہذا  "آہل"  (ہاء کے ساتھ) نام رکھنا تو درست ہے، البتہ لفظ "آحل" مجہول المعنی ہونے کی وجہ سے کسی کا نام   رکھنا درست نہیں ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111201194

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں