بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آگ کو پھونک مار کر بجھانا، روایت کی تحقیق


سوال

 آگ کو منہ سے پھونک مار کے بجھانا ٹھیک ہے یا نہیں؟  اس بارے میں کوئی حدیث بتادیں۔

جواب

اس طرح کی روایت احادیث کی معتبر کتابوں میں نہیں مل سکی، البتہ یہ مناسب نہیں تا کہ آگ سے منہ نہ جل جائے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201595

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں