بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ابراہیم علیہ السلام کے خلاف جلائی گئی آگ


سوال

کیا یہ سچ ہے کہ جو آگ ابراہیم علیہ السلام کے لیے جلائی گئی تھی اس سے آسمان میں فرشتوں نے بھی تکلیف محسوس کی؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں جو آگ ابراہیم علیہ السلام کے لیے جلائی گئی تھی اس سے آسمان میں فرشتوں نے بھی تکلیف محسوس کی ہے یانہیں ؟ اس بارے میں ہمیں کوئی حدیث  وغیرہ نہیں ملی۔

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144505101550

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں