بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورتوں کے لیے تبلیغ میں نکلنا


سوال

 ہمارا سوال یہ کہ عورتوں کا تبلیغی جماعت میں نکلنا کیسا ہے؟ قرآن وحدیث سے جواب عنایت فرمائیں۔ 

جواب

 مستورات کی تبلیغی جماعتیں نکالنانبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم،صحابہ،تابعین،تبع تابعین اور ائمہ مجتہدین سے ثابت نہیں،اس لیے درست نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

مستورات کی تبلیغی جماعت کی ممانعت کی دلیل


فتوی نمبر : 144404101371

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں