بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 محرم 1448ھ 08 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

9000 ریال پر زکاۃ ہے یا نہیں؟


سوال

 میں گورنمنٹ کی نوکری کرتا ہوں، میری تنخواہ قطری 3400 ریال ہے، میرے اکاؤنٹ میں  9000 ریال ہیں، یہ پیسہ استعمال میں ہے،  اس میں سے زکاۃ لازم  ہے یا نہیں؟

جواب

نوہزار قطری ریال اگر ضروری حوائج (بنیادی ضروریات اور مہینے بھر کے اخراجات)سے زائد ہیں تو ان پر زکاۃ واجب ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909200644

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں