بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

90,500 روپے کی زکاۃ


سوال

نوے  ہزار پانچ سو روپے میں کتنی زکوٰۃ واجب ہوگی؟

جواب

صورتِ مسئلہ میں دو ہزار، دو سو ، ساڑھے باسٹھ  روپے (2,262.5) زکات آئے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109203035

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں