بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

800 گرام سونے کی زکاۃ


سوال

صرف آٹھ سو گرام سونا ہے تواس میں سے کتنی زکاۃ دینی ہوگی؟

جواب

800 گرام سونے کی زکاۃ 20 گرام سونا یا اس کی قیمت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201892

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں