بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

چھ ماہ کے حمل کے بعد ہم بستری کرنا


سوال

چھ  ماہ کا  حمل ٹھہرا ہو  اور  اگر اس کے ساتھ  ہم بستری  کرے تو کوئی نقصان یا منع تو نہیں ہے؟

جواب

شرعاً منع نہیں ہے، طبی اعتبار سے مضر ہو تو طبیب کے مشورہ پر عمل کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200988

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں