بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

تین طلاقوں کا اسٹام پیپر بھیجنے سے طلاق کا حکم


سوال

کیا ڈاک کے ذریعے سے اسٹام پیپر پر تین بار لکھنےسے طلاق واقع ہو جاتی ہے ایک شخص نے اس طرح میری بیٹی کو پیپر بھیجے ہیں۔

جواب

 اگر واقعۃً کوئی شخص اپنی بیوی کو  اسٹام پیپر پر تین طلاق لکھ کر بھیج دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503101974

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں