بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تین بھائیوں اور چار بہنوں میں جائیداد کی تقسیم کا طریقہ


سوال

بھائیوں 3 اور 4 بہنوں میں جائیداد کی تقسیم کا  شرعی طریقہ کا معلوم کرنا ہے؟

جواب

تین بھائیوں اور چار بہنوں میں جائیداد  کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار  یہ ہے کہ کل جائیداد کو   10 حصوں میں تقسیم کر کے  ہر ایک  بھائی کو دو حصے اور  ہر ایک  بہن کو  ایک  حصہ ملے گا۔

یعنی: فیصد کے اعتبار سے 100 روپے میں سے 20 فیصد  ہر ایک بھائی  کو، اور  10 فیصد ہربہن کو ملے گا۔فقط واللہ اعلم

نوٹ: یہ تقسیم اس صورت میں ہے، جب بیوہ اور والدین میں سے کوئی حیات نہ ہو۔

 


فتوی نمبر : 144205201284

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں