بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

34 ہزار ریال کی زکاۃ


سوال

 ہمارے پاس 34 ہزار ریال ہے، اس میں سے کتنا زکات نکالنا چاہیے ؟

جواب

34 ہزار ریال کی زکاۃ اس کا چالیسواں حصہ (2.5%) یعنی 875 ریال بنے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144107201132

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں