بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کون کون سی سنتیں ہیں؟


سوال

محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کون کون سی سنتیں ہیں؟

جواب

جناب رسول اکرم شفیع اعظم صلی اللہ علیہ وسلم کی دن رات کی سنتیں جاننے کے  لیے آپ ڈاکٹر عبد الحی عارفی صاحب رحمہ اللہ کی کتاب ’’اسوہ حسنہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ ، یا  مولانا شاہ حکیم محمد اختر رحمہ اللہ کا رسالہ’’ پیارے نبیﷺ کی پیاری سنتیں‘‘  یا مولانا عبد الحکیم سکھروی صاحب رحمہ اللہ کا رسالہ’’علیکم بسنتی‘‘   کو مطالعہ میں رکھیں۔  یہ کتابیں  بازار میں دستیاب ہیں، اور آپ نیٹ پر بھی تلاش کرکے ڈاؤن لوڈ  کر سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404100316

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں