بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

27 تولہ سونے کی زکاۃ


سوال

سونا ۲۲ کیرٹ کے حساب سے ۲۷ تولہ پر کتنے روپے کی زکات بنتی ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر آپ اسی سونے میں سے زکاۃ  دینا چاہتے ہیں تو  اس 27 تولہ  کا چالیسواں حصہ(ڈھائی فی صد) یعنی7 گرام 873 ملی گرم زکاۃ  میں دے دیں۔ اور اگر اس کی قیمت دینا چاہتے ہیں تو  زکاۃ  کی ادائیگی کے دن بازار میں 22 کیرٹ سونے کی جو قیمتِ فروخت ہو اس کے اعتبار سے 27 تولہ سونے کی قیمت لگا کر اس کا چالیسواں حصہ یعنی ڈھائی فی صد زکاۃ ادا کردیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200989

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں