2 تولہ سونے کی زکاۃ کیا ہے؟
اگر اس کے ساتھ کچھ کیش یا چاندی یا مالِ تجارت وغیرہ بھی ہو تو کل مالیت کا ڈھائی فیصد لازم ہے۔ اور اگر صرف دو تولہ سونا ہے اور کیش، چاندی، مالِ تجارت بالکل بھی نہیں ہے تو زکاۃ لازم نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144010201027
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن