بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دوطلاق کے بعد رجوع


سوال

میں نے اپنی بیوی کو ایک طلاق تحریر کرکے دی،پھر بیس دن کے بعد دوبارہ میںنےیہی کیا لیکن پھر چالیس دن کے بعد میں اس سے ملا، میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ یہ درست ہے ؟کیارجوع کے تقاضے پورے ہوگئے ؟

جواب

صورت مسئولہ میں سائل کا رجوع درست ہے، آئندہ کے لیے سائل کے پاس صرف ایک طلاق کا اختیارہے آئندہ اگرایک طلاق دیدی تواس رجوع یا نکاح کی گنجائش نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200219

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں