بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 شعبان 1441ھ- 02 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

دوبہنوں سے بیک وقت نکاح کرنا


سوال

میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا ہم دوبہنوں سے بیک وقت نکاح کرسکتے ہیں ؟

جواب

دوبہنوں سے بیک وقت نکاح نہیں کرسکتے، حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200193

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے