بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 محرم 1448ھ 21 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

14 اگست کو پرچم کشائی کرنا کیسا ہے؟


سوال

چودہ اگست کے موقع پر پرچم کشائی کرنے ، گھروں کی چھت پر پرچم آویزاں کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

جائز ہے کر سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144501102403

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں