بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 محرم 1448ھ 05 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کی سنتوں میں نیت کی تعیین


سوال

 نماز جمعہ کی سنتوں کی نیت نماز ظہر والی کریں یا نماز جمعہ والی اور نماز جمعہ سے پہلے والی سنتیں ظہر کی ہوں گی یا بعد والی سنتیں ظہر کی ہوں گی؟

جواب

واضح رہے کہ سنت نمازوں میں مطلق نیت کافی ہے، وقت کا تعین کرنا ضروری نہیں ہے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"ويكفيه مطلق النية للنفل والسنة والتراويح هو الصحيح. كذا في التبيين وهو ظاهر الجواب واختيار عامة المشايخ."

 (كتاب الصلاة،الباب الثالث في شروط الصلاة،الفصل الرابع في النية،ج:1،ص: 65،ط:رشيديه)

فقط والله أعلم


فتویٰ نمبر : 144201201007

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں