بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

12 مئی 2021 کو سونے اور چاندی کے نصاب کا حساب


سوال

سونا ساڑھے سات تولہ اور چاندی ساڑھے باون تولہ کی قیمت کتنی رقم ہے؟

جواب

آج، 12 مئی 2021 کو 52.5 تولہ چاندی کی قیمت 75,968 روپے میں (1447 روپے فی تولہ کے حساب سے) اور 22 کیریٹ سونے میں 7.5 تولہ سونے کی قیمت  717,743 روپے ہے (95699 روپے فی تولہ کے حساب سے) اور 24 کیریٹ سونے میں 7.5 تولہ سونے کی قیمت 783,000 روپے ہے (104400 روپے فی تولہ کے حساب سے)۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201996

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں