بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ذروہ نام


سوال

ذروہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

ذروہ  کا معنی بلندی کے ہے اور یہ نام رکھنا درست ہے۔ اس کے تلفظ کے دو طریقے ہیں: (1) ذال پر پیش، را ساکن اور واؤ پر زبر۔ (2) ذال کے نیچے زیر، را ساکن اور واؤ پر زبر۔

لسان العرب (14 / 284):
"ذِروة 
كلِّ شَيءٍ وذُرْوَتُه: أَعْلاهُ". فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144109202758

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں