بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل کمپنیوں کے لون کاحکم


سوال

یوفون زون،جاز،ٹیلی نور،وغیرہ جو لون دیتاہےاس کے بارے میں پوچھناہے کہ کیایہ لیناجائزہے یاسودمیں آتاہے ؟

جواب

مذکورہ کمپنیوں کا لون لینے کی گنجائش ہے، سودکے زمرے میں داخل نہیں۔واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143409200037

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں