بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1446ھ 05 نومبر 2024 ء

دارالافتاء

 

اختلاف مطالع معتبر ہے یا نہیں؟


سوال

اختلاف مطالع معتبر ہے یا نہیں؟ مفتی بہ قول کیا ہے؟ وضاحت کریں

جواب

مفتی بہ قول کے مطابق بلادِ بعیدہ جس کی تحدید ایک ماہ کی شرعی مسافت سے کی گئی ہے میں اختلافِ مطالع معتبر ہے اور بلادِ قریبہ میں معتبر نہیں ہے۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143412200008

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں