بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 جمادى الاخرى 1441ھ- 20 فروری 2020 ء

دارالافتاء

 

کونین فاطمہ نام رکھنا


سوال

 بھائی کی بیٹی کانام ’’کونین فاطمہ‘‘ نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

’’کونین‘‘  کا مطلب ہے ’’ دو جہاں‘‘، ’’کونین فاطمہ‘‘ نام رکھنا جائز ہے،  تاہم صرف ’’فاطمہ‘‘  نام رکھنا زیادہ بہتر ہو گا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادی کا نام ہے، اس کے علاوہ  کوئی اچھا بامعنی عربی نام بھی رکھا جا سکتا ہے  یا صحابیات رضوان اللہ علیہم اجمعین یا صلحاء کے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کرلیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200740

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے