بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایڈ پر کلک کرکے پیسہ کمانا


سوال

click pay earn ایک online system  ہے،  جس میں لوگ پیسے جمع کرتے ہیں اور روزانہ 40 اشتہار دیکھتے  ہیں، اور پھر ان کو پیسے ملتے  ہیں، کیا یہ جائز ہے؟

جواب

سوال میں مذکور طریقے پر کمانا  ناجائز ہے۔ تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ ہو :

ایڈ پر کلک کرکے پیسہ کمانا

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105201008

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں