بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
11 صفر 1448ھ 26 جولائی 2026 ء
جمرۃ عقبہ کی رمی (کنکری مارتے وقت الله اكبر اور اس) کے بعد یہ پڑھے
اے اللہ! حج کو قبول فرما اور گناہوں کو معاف فرما۔