بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
11 صفر 1448ھ 26 جولائی 2026 ء
جنت البقیع میں یہ دعا پڑھے
سلامتی ہوتم پر اے قوم مؤمن کے گھر والو! تمہارے پاس وہ آگیا جس کا تم سے کل وعدہ کیا گیا تھا، جس کا وقت مقرر تھا، اور ان شاء الله ہم بھی تم سے ملنےوالے ہیں، اے اللہ! اہل بقیع غرقد کی مغفرت فرما۔