بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

بینات

 
 

اعلانِ داخلہ برائے تعلیمی سال 1444-1445ھ 

اعلانِ داخلہ برائے تعلیمی سال 1444-1445ھ 

از شعبہ تعلیمات، جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن ، کراچی

 

داخلے کے لیے آن لائن فارم بھرنے کی تاریخ 

بروز ہفتہ 2   اپریل 2023ء بمطابق 10  رمضان المبارک 1444ھ 
تا 
بروز جمعہ 28 اپریل 2023ء بمطابق 7   شوال المکرم 1444ھ 
www.banuri.edu.pk/online-admission

 

تحریری امتحان (اولیٰ تا دورہ حدیث)

 

بروز اتوار 30 اپریل 2023ء بمطابق 9 شوال المکرم 1444ھ 

تحریری امتحان (تخصصات)

 

بروز اتوار 7 مئی 2023ء بمطابق 16  شوال المکرم 1444ھ 
نوٹ: تحریری امتحان میں شرکت کے لیے وفاق المدارس کا رجسٹریشن کارڈ اور قومی شناختی کارڈ لازمی ہے۔

قدیم طلبہ کا تجدیدداخلہ

بروز پیر، منگل اور بدھ مؤرخہ 1، 2 اور 3 مئی 2023ءبمطابق 10، 11 اور 12 شوال  

رابطہ نمبر

021-34913570 - 34123366 –   (صبح 8 تا 12)

شرائطِ داخلہ 

جامعہ وشاخہائے جامعہ میں تعلیمی سال 1444-1445ھ میں درج ذیل درجات میں داخلوں کی محدود گنجائش ہے۔ داخلہ کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ بروز جمعہ 28 اپریل بمطابق 7 شوال 1444ھ ہے۔ اس کے بعد داخلہ کے لیے رجسٹریشن نہیں ہوگی۔ 

نمبر شمار

مطلوبہ درجہ

شرطِ اہلیت

1تخصص فی الفقہ 

دورہ حدیث میں ممتاز (480 نمبر) 

2تخصص فی الفقہ (فاضلِ جامعہ)

دورہ حدیث کے تینوں امتحانات میں 70 فیصد (1540 نمبر) 

3تخصص فی الحدیث 

دورہ حدیث 70 فیصد (420 نمبر)

4تخصص  فی الدعوۃ والارشاد

دورہ حدیث میں 70 فیصد (420 نمبر)

5دورہ حدیث 

سابعہ میں جید جدا (360 نمبر) 

6سابعہ 

سادسہ میں جید جدا (360 نمبر)

7سادسہ

خامسہ میں ممتاز (480 نمبر) 

8خامسہ

رابعہ میں جید جدا (360 نمبر)

9رابعہ

ثانیہ میں ممتاز (480 نمبر)

10ثالثہ

ثانیہ میں ممتاز (480 نمبر)

11ثانیہ

درجہ اولیٰ میں ممتاز 

12درجہ اولیٰ

متوسطہ سوم میں جید یا مڈل پاس 

13اعدادیہ اول

کم از کم عمر 10 سے 12 سال 

14اعدادیہ دوم

چوتھی جماعت پاس ، عمر 13 سال 

15اعدادیہ اول طالبات

جماعت سوم پاس، ناظرہ قرآن مجید

16اولیٰ طالبات

میٹرک پاس 

17دراسات دینیہ

کم از کم عمر 20 سال

 

داخلہ کی مرحلہ وار ترتیب 

پہلا مرحلہ: آن لائن رجسٹریشن (جامعہ کی ویب سائٹ پر داخلہ فارم پُر کریں) 
(یہ مرحلہ بروز ہفتہ2   اپریل 2023ء بمطابق 10  رمضان المبارک 1444ھ سے بروز جمعہ 28 اپریل 2023ء بمطابق 7 شوال ا لمکرم1444ھ تک جاری رہے گا)
دوسرا مرحلہ:کوائف کی چیکنگ اور رقم الجلوس کا اجراء (بروز ہفتہ 29 اپریل بمطابق 8 شوال المکرم 1444ھ) 
تیسرا مرحلہ:تحریری امتحان (بروز اتوار 30 اپریل 2023ء بمطابق 9  شوال المکرم 1444ھ)
    تحریری امتحان (تخصصات) (بروز اتوار 7 مئی 2023ء بمطابق 16 شوال المکرم 1444ھ) 
چوتھا مرحلہ: تجوید کا جائزہ + تقریری امتحان + تقسیم بطاقۃ القبول
(بروز بدھ 3 مئی 2023ء بمطابق 12 شوال المکرم 1444ھ)     

نوٹ

1:    پہلا مرحلہ آن لائن ہوگا یعنی آن لائن داخلہ کے لیے:
 www.banuri.edu.pk/online-admission   وزٹ کریں۔ 
2:    دوسرا مرحلہ کوائف چیکنگ، رقم الجلوس کا اجرا بروز ہفتہ 29 اپریل بمطابق 8  شوال کو ہوگا، جس میں جامعہ مرکز کے لیے داخلہ کے امیدوار طلبہ مرکز اور شاخوں کے لیے داخلہ کے امیدوار طلبہ مطلوبہ شاخ میں رجوع کریں گے۔ 
3:    تیسرا مرحلہ تحریری امتحان بروز اتوار 30 اپریل 2023ء بمطابق 9 شوال المکرم 1444ھ کو ہوگا۔ جامعہ مرکز کے لیے داخلہ کے امیدوار طلبہ مرکز میں اور شاخوں کے امیدوار طلبہ مطلوبہ شاخ میں امتحان دیں گے۔ 
4:    ادارہ اپنے طور پر بھی کوائف کی پڑتال کرے گا، کوائف کی صحت اور پڑتال کے بارے میں ادارے کی رائے حتمی ہوگی۔ 
5:    جامعہ مرکز میں تخصصات اور دورہ حدیث کے علاوہ تمام درجات میں داخلے غیررہائشی ہیں۔ 
6:    رہائشی داخلے کے لیے شاخ کا انتخاب کریں۔ 

داخلہ کے لیے درج ذیل کوائف ہمراہ لائیں

1:    جامعہ کی ویب سائٹ پر فارم بھرنے کے بعد جامعہ کی طرف سے جاری کردہ آن لائن رجسٹریشن نمبر پیش کریں۔ 
2:     18 سال یا اس سے زائد عمر کے طلبہ اصلی شناختی کارڈ اور اس کی دو عدد فوٹو کاپی لائیں اور حالیہ بنی ہوئی دو تصویریں لائیں۔ 
3:     18 سال سے کم عمر کے طلبہ فارم ب اور حالیہ بنی ہوئی دو تصویریں لائیں۔ 
4:    داخلے کے خواہش مند تمام طلبہ اپنے والد / رشتہ دار سرپرست کے شناختی کارڈ کی مصدقہ فوٹو کاپی اور فون نمبر لائیں۔ 
5:    سابقہ وفاقی درجہ کی کشف الدرجات یا وفاق کا مصدقہ نتیجہ اور اس کی ایک فوٹو کاپی لائیں۔ 
6:    درجہ اولیٰ کے علاوہ تمام درجات کے طلبہ وفاق المدارس کا رجسٹریشن کارڈ لازمی طور پر پیش کریں۔ 
7:    درجہ اولیٰ کے لیے متوسطہ سوم کا کشف الدرجات یا مڈل کا مصدقہ سرٹیفکیٹ اور اس کی فوٹو کاپی لائیں۔ 
نوٹ: سرپرست رشتہ دار سے مراد طالب علم کا وہ قریبی عزیز ہوگا جو طالب علم کی ہر قسم کی ضمانت اٹھائے، ادارے کی طلب پر حاضر ہوسکے، نیز تجدیدِ داخلہ کے وقت تحریری ضمانت نامہ بھی جمع کرائے۔ 
جدید داخلے کے لیے تقریری وتحریری امتحان کی کتب کی تفصیل

نمبر شمارمطلوبہ درجہتحریری امتحان

تقریری امتحان

1تخصصاتترمذی، شرح نخبۃ الفکر، منتخب الحسامی، ہدایہ جلد رابع

ہدایہ جلد ثالث

2دورہ حدیثمشکوٰۃ المصابیح، شرح نخبۃ الفکر

ہدایہ جلد رابع ، مکمل پارہ عم حفظ

3سابعہجلالین، ہدایہ جلد ثانی

شرح العقائد

4سادسہمنتخب الحسامی، مختصر المعانی

ہدایہ جلد اول

5خامسہشرح جامی، نور الانوار

دروس البلاغۃ

6رابعہکنز الدقائق، اصول الشاشی

کافیہ / شرح ابن عقیل

7ثالثہمختصر القدوری، علم الصیغہ

ہدایۃ النحو

8ثانیہتدریب الصرف، تدریب النحو، الطریقۃ العصریۃ

صرف و نحو

9اولیٰآٹھویں جماعت کی اردو، ریاضی اور انگریزی / یادداشت 
10اعدادیہ اولاردو وانگریزی (حروف تہجی)ریاضی (1 سے 100 تک گنتی) 
11اعدادیہ دومجماعت سوم کی اردو،انگریزی ریاضی اور جنرل نالج 
12دراساتِ دینیہناظرہ قرآن مجید اور اردو نوشت وخواند 

 

 ملحوظہ: تمام درجات کے تحریری امتحان میں خوش نویسی اور عربی انشاء کے نمبرات بھی شامل ہوں گے۔

تلاشں

شکریہ

آپ کا پیغام موصول ہوگیا ہے. ہم آپ سے جلد ہی رابطہ کرلیں گے

گزشتہ شمارہ جات

مضامین