بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زکاۃ بیوی اپنے شوہر کو زکاۃ دے سکتی ہے ؟


سوال

بیوی اپنے شوہر کو زکاۃ دے سکتی ہے ؟

جواب

 میاں بیوی ایک دوسرے کو زکاۃ نہیں دے سکتے۔فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 143908200622

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں