بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مرحَمَہ نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

مرحَمَہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

یہ عربی زبان کا لفظ ہے، اس کا مطلب ہے مہربان ہونا ،نرمی  کرنا ۔  یہ  نام رکھنا درست ہے ۔

مختار الصحاح میں ہے:

"(الرحمة) الرقة والتعطف و (المرحمة) مثله وقد (رحمه) بالكسر (رحمة) و (‌مرحمة) أيضا و (ترحم) عليه. و (تراحم) القوم (رحم) بعضهم بعضا..."

(ص120،ط:المكتبة العصرية)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144307101811

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں